جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے شاپک میں آرمی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کیچ کے علاقے شاپک میں سرمچاروں نے آرمی کے قافلے پر خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے ایک ٹرک کو تباہ اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچاکر فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔آواران کے علاقے تیرتیج میں جک چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے کئی اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کیا۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز