جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج بدھ کو سرمچاروں نے تجابان میں ایف ڈبلیو اوکی چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔ کل بروز منگل اسی چوکی پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا تھا۔یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہاکہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز