سه‌شنبه, آوریل 23, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی ذمہ...

بی ایل ایف نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کولواہ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو رات کے وقت کولواہ کے علاقے گند چائی میں قائم آرمی کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے انکو بھاری نقصان پہنچایا۔یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز