جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے2 اہلکاروں کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے2 اہلکاروں کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے پنجگور میں 11 نومبر کو رخشان ندی میں واقع ایف ڈبلیو او کے کریش پلانٹ کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر 2 اہلکاروں کو ہلاک کیا۔سرزمین کی آزادی تک ریاستی فورسز و ادارے اور عسکری تعمیراتی کمپنیاں نشانے پر ہونگے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز