سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف کی قیادت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔بی ایل...

بی ایل ایف کی قیادت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ24نومبر زہری گٹھ میں قتل ہونے والے شخص سلیمان غازی کے قتل کی ذمہ داری BLF کے طرف سے قبول کرنا باعث حیرت ہے وقت وحالات کے مطابق کچھ کارروائیوں کو قبول نہ کرنا ہمارے حکمت عملی کا حصہ ہوتاہے جس کو ہم اپنے مستقبل کے کام کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے ترتیب دیتے ہیں،لیکن انتہائی افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ اس سے پہلے لشکر بلوچستان اس طرح کے کارروائیاں قبول کرکے ہمارے کام اور حکمت عملی کو متاثر کرتا رہاہے لیکن ابBLF کی طرف سے ہمارے اس طرح کے کارروائیاں جن کو ہم گمنام رخ دے کر مطلوبہ نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو لاوارث سمجھ کر انکی ذمہ داری قبول کرکے ہمارے کام کو متاثر کررہی ہے،لہذاBLF کے قیادت کو بلوچ قومی مفادات کے لیے وسیع النظرہوکر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،کیونکہ ایسی حرکات کسی صورت بھی بلوچ قومی جدوجہد کے حق میں نہیں ہے،لہذا ایسی حرکتوں سے پرہیز کرنا ہی بہتر ہوگا،مذکورہ شخص سلیمان غازی سردار ثناء اللہ زہری کا خاص بندہ تھا اور اس کے حکم پرانٹیلی جنس ایجنسیز کے لئے کام کرتے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز