جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے لورالائی میں پاکستانی فورسز پہ حملے کی ذمہ...

بی ایل اے نے لورالائی میں پاکستانی فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(۔ ہمگام نیوز۔ بلوچ لبریشن آرمی نے لورالائی میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پہ حملے کی ذمہ داری قبول
کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں دس ایلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئیں واضح رہے کہ بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری اپنے آفیشل ٹویئٹراکاونٹ سے قبول کی ہے

۔۔

twtbla

یہ بھی پڑھیں

فیچرز