جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے نوشکی و مشکے حملوں کی ذمہ داری قبول...

بی ایل اے نے نوشکی و مشکے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

ہمگام نیوز۔۔
بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج نوشکی ایف سی کیمپ اور خفیہ ادارے کی دفتر پہ مارٹر گولے اور بی ایم بارہ سے حملہ کیا جس سے قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا، اس کے علاوہ مشکے کے علاقے لکی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ کیا جس سے فورسز کو بھی بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ،
ترجمان نے کہا کہ ہماری یہ جنگ دشمن کے خلاف ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز