جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی این ایل ایف نے دشت میرانی ڈیم ایف سی پر حملے...

بی این ایل ایف نے دشت میرانی ڈیم ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے دعوایٰ کیا کہ گزشتہ شام ضلع کیچ دشت کے علاقے میرانی ڈیم پر واقع ایف سی کیمپ پرہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا جس سے ایف سی کو نقصان پہنچا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔بلوچستان کی مکمل آزادی اور ہر قسم کے استحصال سے پاک سماج کے قیام تک بی این ایل ایف کی انقلابی جہد جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز