جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی این ایل ایف نے فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول...

بی این ایل ایف نے فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا ہے کہ مند کے علاقے گوک میں ایف سی چیک پوسٹ پر ہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے یہ بات انہوںنے جمعرات کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہاکہ بلوچستان کی آزادی اور مساوات پر مبنی سماجی ومعاشی نظام کے قیام تک بی این ایل ایف کا انقلابی جدوجہد جاری رہے گا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز