جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی این ایم کے رہنما شوکت بلیدی کے گھر پر چھاپہ

بی این ایم کے رہنما شوکت بلیدی کے گھر پر چھاپہ

بلیدہ(ہمگام )بی این ایم کے رہنما شوکت بلیدی کے گھر چھاپہ آج الصبح بلیدہ کے علاقے میناز میں بی این ایم رہنما شوکت بلیدی کے گھر پر ایف سی اور خفیہ اداروں کا چھاپہ، انکے ساتھ مقامی بلوچ بھی تھے۔ فورسز انکے والد کی گرفتاری کے لئے آئے تھے تاہم خوش قسمتی سے وہ گھر پر موجود نہیں تھے توڑھی دیر کے بعد فورسز کی گاڈیاں واپس چلی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز