پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںتربت؛ ایف ڈبلیو اوکے3مزدوروں کی لاشیں مل گئی

تربت؛ ایف ڈبلیو اوکے3مزدوروں کی لاشیں مل گئی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے دشت سے اغواء ہونے والے کوئٹہ اور وزیر ستان سے تعلق رکھنے والے 3مزدوروں کی لاشیں مل گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے دشت میں ایف ڈبلیو او کے زیر اہتمام کام کرنے والے مزدوروں جن کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ییحیٰ خان اور جمعہ خان اور وزیر ستان سے تعلق رکھنے مزدور گل خان کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا تھا جن کی لاشیں اتوار کے روز دشت سے لیویز کو مل گئی ہے لاشوں کو قبضے میں لے کر سول ہسپتال تربت پہنچا دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز