جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت:شہید عمر امین کے گھر پر قابض فورسز کا چھاپہ

تربت:شہید عمر امین کے گھر پر قابض فورسز کا چھاپہ

تربت(ہمگام نیوز) ریاستی شکست خوردہ فورسز کا کوشقلات کے علاقے کہن پشت میں شہید عمر امین کے گھر پر چھاپہ ہمگام نمائندہ کے مطابق گزشتہ شپ قابض پاکستانی فورسز نے شہید عمر امین کے گھر کو گھیرے میں لیکر بلوچ خواتین اور بچوں کو زد و خوف کیاگیا تاہم اغوا نما گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز