جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت:عید سے ایک دن قبل 5 لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے

تربت:عید سے ایک دن قبل 5 لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے

تربت (ویب نیوز )تربت عید الاضحی سے ایک دن قبل 5 لاپتہ افراد بازیاب اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی عیدالاضحی سے ایک دن قبل کوشقلات کہن پشت سے نوتک بلوچ ڈاکٹر باقر اور شاہد نسیم سمیت 5 افراد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے جو گزشتہ کئی مہینوں سے لاپتہ تھے ان کی بازیابی پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز