شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںتربت اورگودار میں پاکستانی آرمی کا آپریشن 5افراد جاں بحق 3افراد لاپتہ

تربت اورگودار میں پاکستانی آرمی کا آپریشن 5افراد جاں بحق 3افراد لاپتہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) تربت اور گودار میں پاکستانی آرمی اور خفیہ اداروں کی کاروائی میں 5افراد جاں بحق 3افراد اغواء ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ایف سی اور خفیہ اداروں نے آج علی الصبح نواحی علاقے راحیلہ کلانچ اور گونڈیں نگور میں چھاپہ لگا کر دو سگے بھائیوں سمیت 3افراد قتل کر دیے جن میں سے ایک اسکو ٹیچر ماسٹر مجید اور دو سگے بھائی شامل ہیں ۔جبکہ دوسرا واقعہ تربت کے علاقے زمران میں پیش آیا جہاں پاکستانی آرمی اور خفیہ اداروں نے فائرنگ کر کے 2افراد کو قتل کر دیا 3افراد گرفتار کر کے نا معلوم مقام منتقل کر دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز