جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت: ایف سی چیک پوسٹ پر متعدد راکٹ فائر

تربت: ایف سی چیک پوسٹ پر متعدد راکٹ فائر

تربت(ہمگام نیوز) تربت میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو  تربت کے علاقے میں قریبی پہاڑوں سے نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے  زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان اطلاعت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز