جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںتربت بم دھماکہ میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک پانچ زخمی

تربت بم دھماکہ میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک پانچ زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )تربت میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک پانچ زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کیچ کوانڈی کے علاقے میں نامعلوم فراد نے باردی سرنگ نصب کی ہوئی تھی عین اس وقت جب سیکورٹی کی گاڑی گزر رہی تھی زور دار دھماکہ ہوا جس سے ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک پانچ زخمی ہوگئے ، 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز