جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںتربت: تین بلوچ بیٹیوں پر قابض پاکستان آرمی والوں کی بدترین تشدد

تربت: تین بلوچ بیٹیوں پر قابض پاکستان آرمی والوں کی بدترین تشدد

تربت (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کی تربت کے علاقے دشت جان محمد بازار میں فوجی جارحیت سے تین بلوچ بیٹیوں کو پکڑ کر بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا تینوں بہنوں کو گهسیٹا گیا اور کہا کہ کل جب ہم یہاں جارحیت کے لیے آئے تھے تو اُس وقت تم لوگوں نے کیوں ہماری تصویر لے کر سوشل میڈیا میں شائع کی اسی وقت ان بہنوں کی بھائی واقعی پر آکر روکنے کی کوشش کی تو ان بہنوں کے بھائی کو بھی بے دردی سے سر پر بندوق دے ماری اس تشدد کی وجہ سے بھائی بھی بے ہوش ہوگیا اور پورے علاقے کے لوگوں کو یکجا کر کے کہا کہ جو بھی ہماری تصویر بناکر سوشل میڈیا میں شائع کریگا تو اُس کا حال بھی یہی ہوگا واضح رہے کہ قابض پاکستان آرمی والوں کی تشدد سے ایک بلوچ بیٹی کی حالت تشویشناک ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز