جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت سیکورٹی فورسز پر حملہ۔بی ایل ایف

تربت سیکورٹی فورسز پر حملہ۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داریاں قبول کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے تربت سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو مالی و جانی نقصان پہنچایا۔مشکے پروارسیکورٹی فورسز کیمپ مورچہ میں موجود ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز