پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںتربت سے ایک ہفتہ قبل گرفتار نوجوان رہا گھر پہنچ گیا

تربت سے ایک ہفتہ قبل گرفتار نوجوان رہا گھر پہنچ گیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز )تربت کے علاقے آبسر سے ایک ہفتہ قبل گرفتار
ہونے والے نوجوان کو رہا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تربت یونیورسٹی کے طالب علم اور وش نیوز کیچ کے کیمرہ مین ایاز اسلم بلوچ کے چھوٹے بھائی نوروز اسلم کو ایک ہفتہ قبل حساس ادارے اور ایف سی نے اپنے گھر سے گرفتار کرلیا تھا۔ تفتیش کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ نوروز اسلم کے گھر پہنچنے پر اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز