جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت سے برآمد لاشوں کی شناخت ہوگئی

تربت سے برآمد لاشوں کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) تربت میں خاتون سمیت 3افراد کو گولیاں ماکر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو لیویز کو دوران گشت تربت کے علاقے گل نور میں دو لاشیں ملی ہے جن کی شناخت راشد اور مجید کے نام سے ہوئی دونوں کا تعلق گوادر اورمند سے بتایاجاتا ہے جبکہ لیویز کو ضلع تربت کے علاقے کلاتان سے ایک خاتون کی گولیوں چلنی لا ش ملی ہے لیویز نے تینوں لاشوں کو قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا ہے خاتون کی فوری طورپر شناخت نہیں ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز