پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںتربت سے نجیب بلوچ کی لاش برآمد

تربت سے نجیب بلوچ کی لاش برآمد

تربت(ہمگام نیوز) تربت سے نجیب بلوچ ولد کرم داد کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق زامران کے رہائیشی نجیب ولد کرم داد کی نعش تربت سے برآمد ہوئی ہے، نجیب ولد کرم داد کو کل 26 ستمبر 2015 کو ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے لوگوں کے سامنے  اغوا کیا تھا اور آج 27 ستمبر 2015  کو شھید کرکے انکی لاش تربت کے علاقے کیساک میں پھینک دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز