پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںتربت سے چار مزدور اغوا

تربت سے چار مزدور اغوا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) نامعلوم مسلح افراد نے  تربت سے چار مزدوروں کو اغوا کر لیا۔

پولیس ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ یہ مزدور جمعرات کو میرانی ڈیم سے تربت بازار آ رہے تھےجب تالار علاقے میں انہیں اغوا کر لیا گیا۔

علاقے میں سڑک کی تعمیر میں مصروف اغوا ہونے والوں کی شناخت جمعہ خان، بخت اللہ ، گل خان اور یحیی خان کے نام سے ہوئی۔

فورسز نے اغوا کاروں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ابھی تک کسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز