شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںتربت: نجی اسکول کا ٹیچر گرفتاری بعد میں لاپتہ

تربت: نجی اسکول کا ٹیچر گرفتاری بعد میں لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز)پرائیوٹ اسکول کا ایک اور ٹیچر تربت سے پاکستانی ایف سی اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار نوساچ اکیڈمی نے احتجاج کر کے کلاس بند کر دیئے۔17اگست کی شپ زوربازار میں پاکستانی فورسزاور خفیہ اداروں نے زوربازار میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر معروف پرائیوٹ تعلیمی ادارہ نوساچ اکیڈمی تربت کے ٹیچر (قمبر ولد اسد اللہ کو گرفتار کر کے نا مقام منتقل کر دیا ۔قمبر اسد کے گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نوساچ اکیڈمی نے پیر کے روز احتجاجااکیڈ می بند رکھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز