جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت: پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ تین سیکورٹی اہلکار زخمی

تربت: پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ تین سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ایف سی کیمطابق تربت کے علاقے بالیچہ میں ایف سی کے قافلے کو سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا اور اس میں سوار تین ایف سی اہلکار رمضان، داؤد اور سلطان زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ واقعہ کے بعد ایف سی نے علاقے میں آپریشن شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز