جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت: چار لڑکیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق

تربت: چار لڑکیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) تربت کی ہوشاب ندی میں پانچ ڈوب گئیں جن میں سے 4 جاں بحق ہو گئیں جب کہ ایک کو بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں پکنک کی غرض سے آنے والی فیملی کی 5 لڑکیاں ہوشاب ندی میں ڈوب گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق پانچوں لڑکیاں پکنک مناتے ہوئے ندی کے گہرے پانی میں چلی گئی تھیں جن میں سے ایک لڑکی کو بچا لیا گیا ہے جب کہ دیگر 4 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ہیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز