شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںتربت کہن پشت سے سرکاری فورسز نے 2 طلباءکوحراست میں لے کر...

تربت کہن پشت سے سرکاری فورسز نے 2 طلباءکوحراست میں لے کر جبری طور اغوا کردیا گیا۔

اپڈیٹ
تربت (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز اور آئی ایس آئی کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند حراست کے بعد جبری طور اغوا کیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی خفیہ اداروں نے تربت بازار سے کہن پُشت کے رہائشی نوجوان فاروق ولد مُلا عبدالحمید اور حمزہ صالح ولد صالح محمد نامی نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور اغوا کردیے گئے ،فاروق حمید اور حمزہ صالح ولد صالح محمد بلوچ طالب علم ہیں۔جو تربت بازار میں محنت مزدوری کیلئے فاروق میڈیکل اسٹور اور حمزہ صالح موٹرسائیکل مکینک کا کام کرتے تھے۔ اس بارے میں انسانی حقوق کے تنظیمیں و سیاسی کارکنان ان نوجوانوں کی باحفاظت واپسی کیلئے اپنی کردار ادا کرے۔
تصدیق
جو تصویر پہلے شائع ہوا تھا وہ حمزہ بلوچ کا نہیں تھا جس کی بناء پر نیوز کو دوبارہ پبلش کررہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز