سه‌شنبه, آوریل 23, 2024
Homeخبریںتربت کہن پشت کوشقلات سے جبری اغوا کردہ بلوچ طلبہ کے گھروں...

تربت کہن پشت کوشقلات سے جبری اغوا کردہ بلوچ طلبہ کے گھروں پر دوبارہ چھاپہ

تربت(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت سے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسی والوں نے جبری طور بلوچ فرزندان کو اغوا کرنے کے بعد ان اغوا شدہ بلوچ طلباء حمزہ بلوچ اور فاروق حمید بلوچ کے گھروں پر ایک بار پھر ریاستی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کا چھاپہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تربت کے علاقے کہن پُشت کوشقلات میں ریاستی قبضہ گیر فورسز کی جانب سے فاروق بلوچ اور حمزہ بلوچ کے گھروں کی چادر اور چار دیواروں کی تقدس پامالی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ گھروں میں موجود قیمتی ساز و سامان کو بھی لوٹ کر ساتھ لے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز