جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتربت کے علاقے زیروپوائنٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ تین افراد...

تربت کے علاقے زیروپوائنٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ تین افراد زخمی

تربت ( ہمگام نیوز)تربت کے علاقے زیروپوائنٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے زیرو پوائنٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کیا جس سے تین افراد محمد یونس ،حاجی محمد اور ضمیر نامی شخص زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر قابض پاکستانی  فورسز اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو سول ہسپتال تربت پہنچادیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز