پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںتربت کے علاقے کھڈان سے 3 افراد کی لاشیں برآمد۔

تربت کے علاقے کھڈان سے 3 افراد کی لاشیں برآمد۔

تربت (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے کھڈان سے 3 افراد کی لاشیں برآمد۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ تربت کے علاقے دشت میں گشت کے دوران لیویز فورس کی ٹیم نے جھاڑیوں میں 3 بوریاں پڑی دیکھیں۔ بوریوں کو چیک کیا گیا تو ان میں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنھیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ لاشیں مقامی اسپتال منتقل کر دیے گئے بعد میں مقامی لوگوں نے لاشوں کی شناخت کیے جن کے نام ثابت ولد صمد رہائش مزن بانڈ دشت، شے حق رہائش گوکدان تربت اور خیر محمد رہائش نلنگ دشت کی تھی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز