جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںترکی: برطانیوی سابق فوجی کرد میلیشیاء کے ساتھ تعلق کے شبے میں...

ترکی: برطانیوی سابق فوجی کرد میلیشیاء کے ساتھ تعلق کے شبے میں گرفتار۔

انقراہ(ہمگام نیوز) ترک حکام نے ایک برطانوی شہری کو کرد عسکری گروہ کے لیے کام کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ترکی کے مغربی سیاحتی علاقے میں چھٹیاں منانے کے لیے موجود اس برطانوی شہری کے ساتھ بلغاریہ کی ایک خاتون کو بھی حراست میں لیا گیا تھا، تاہم بعد میں اس خاتون کو عدالت نے مشروط رہائی دے دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جوزف اے آر نامی یہ برطانوی شہری ترکی میں کالعدم قرار دیے گئے کرد عسکری گروہ YPG کے لیے کام کرتا تھا۔ یہ بات اہم ہے کہ امریکا اس کرد گروہ کی حمایت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز