پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںترک فضائی حملوں میں چار سو کرد باغی مارے جا چکے ہیں،...

ترک فضائی حملوں میں چار سو کرد باغی مارے جا چکے ہیں، رپورٹ

ترکی (ویب ڈیسک )ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی اناطولیا کے مطابق کردستان ورکرز پارٹی PKK کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ترک فضائی کارروائیوں میں اب تک قریب چار سو جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں PKK کے چار رہنما اور 30 خواتین فائٹرز بھی شامل ہیں۔ اناطولیا نیوز ایجنسی کی اس رپورٹ کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ ماہ ترکی نے کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا تھا، جو تاحال جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز