تربت(ہمگام نیوز)تمپ قابض پاکستانی آرمی کا آپریشن دس سے ذائد بلوچ فرزند اغواء اطلاعات کے مطابق الصبح تمپ کے علاقے گومازی میں قابض پاکستانی آرمی نےآپریشن کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گھروں میں لوٹ ماری کے بعد 10 سے ذائد بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا