جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتمپ:قابض پاکستانی آرمی کی بربریت ،دس زائد افراد آغواء

تمپ:قابض پاکستانی آرمی کی بربریت ،دس زائد افراد آغواء

تربت(ہمگام نیوز)تمپ قابض پاکستانی آرمی کا آپریشن دس سے ذائد بلوچ فرزند اغواء اطلاعات کے مطابق الصبح تمپ کے علاقے گومازی میں قابض پاکستانی آرمی نےآپریشن کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گھروں میں لوٹ ماری کے بعد 10 سے ذائد بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز