پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںتمپ: سول آبادی پرحملےکا زخمی چل بسا

تمپ: سول آبادی پرحملےکا زخمی چل بسا

تمپ(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے تمپ میں گزشتہ روزقابٖض فورسز نے سول آبادی پر حملہ کیاجس میں ایک خاتون شہید اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تمپ کے علاقے میں قابض فورسز کی وحشیانہ کاروائی میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص جس کا نام شاہ مراد ہے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز