جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتمپ :فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی...

تمپ :فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ سترہ فروری کو سرمچاروں نے تمپ میں پاکستانی فوج کی قلات چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز