شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںتمپ :قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں متعدد بلوچ فرزند اغواء

تمپ :قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں متعدد بلوچ فرزند اغواء

تربت (ہمگام نیوز)تمپ و بلگتر میں قابض پاکستانی آرمی کا آپریشن جاری 17 سے زائد افراد حراست کے بعد ایف سی کیمپ منتقل اطلاعات کے مطابق آج الصبح قابض پاکستانی فورسز نے تمپ کے علاقے پھلاآباد میں آپریشن کرکے خواتین و بچوں پر تشد کرنے بعد کئی گھروں میں لوٹ ماری کی ،آپریشن کے دوران پاکستانی آرمی نے 30 سے زائد بلوچ فرزندوں کو اغواء کر لیا جن میں سے 15 بازیاب ہوگئے باقی بلوچ فرزندوں کو تمپ ایف سی کیمپ میں منتقل کر دیا گیا ،علاقہ مکینوں کا تمپ ایف سی کیمپ کے سامنے احتجاج جاری ہیں، دوسری جانب بلگتر کے علاقے سری گڈاگی میں گزشتہ شپ 12 بجہ قریب قابض پاکستانی آرمی نے آپریشن کرکے گھر گھر تلاشی و لوٹ ماری کرتے ہوئے ثناء اللہ ولد محمد حسن اور عبدالواحد ولد شیر محمد سکنہ چیری گڈڈگی کو حراست میں لیکر لاپتہ کر دیا دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز