پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںتمپ :مسلح افراد نے ایک شخص کی لاش پھینک دی،جبکہ ایک اغواء

تمپ :مسلح افراد نے ایک شخص کی لاش پھینک دی،جبکہ ایک اغواء

تربت(ہمگام نیوز) کیچ سے ایک لاش برآمد،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ سے ایک لاش برآمد ہوئی جسکی شناخت حکیم ولد پیری سکنہ آزیان سے ہوا جسے مسلح افراد نے دو دن قبل اغوا کیا تھا۔جبکہ گزشتہ روز اسماعیل ولد مستری یعقوب کو بھی مسلح افراد نے اسی علاقہ سے اغوا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز