جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںتمپ میں ایف سی چوکی پر راکٹ فائر کیے:بی آر اے

تمپ میں ایف سی چوکی پر راکٹ فائر کیے:بی آر اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کے نمائدوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کیچ کے علاقے تمپ میں قائم پاکستان فوج کی مرکزی چوکی پر بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے متعدد تین راکٹ فائر کیئے جو کیمپ کے اندر گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز