جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںتمپ پل آبادمیں پاکستانی فورسزکا9بلوچ فرزندوں کوجبری طور اغواکرکےگرفتار کیا

تمپ پل آبادمیں پاکستانی فورسزکا9بلوچ فرزندوں کوجبری طور اغواکرکےگرفتار کیا

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن نو بلوچ فرند جبری طور اغوا کرنے کے بعد انھیں ایف سی کیمپ لے گئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق الصبح تمپ کے علاقے پل آباد میں قبضہ گیر پاکستانی فوج نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر گھروں میں گھس کر خواتین و بچوں کو شدید تشدد کرنے کے بعد نو بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر تمپ ایف سی کیمپ منتقل کردیا ہیں لاپتہ بلوچ فرزندوں کے نام اس طرح ہیں نصیر بلوچ،مجید بلوچ،ناصر بلوچ،غلام قادر ،انور بلوچ ولد امیتان،ھاشم چارکی ،عبدالصمد ولد دلمراد،طارق دلمراد ،اضغر مجید ،صحیت مراد بخش ،عادل عبدالصمد جو پل آباد کے رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز