جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںتیرہ نومبر یوم شہداءبلوچستان کو بھرپور انداز میں منائے۔ ہمشیرہ عبدالودود رئیسانی

تیرہ نومبر یوم شہداءبلوچستان کو بھرپور انداز میں منائے۔ ہمشیرہ عبدالودود رئیسانی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ہمشیرہ میر عبدالودود رئیسانی نے اپنے ایک اخباری بیان میں بلوچ قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ 13نومبر یوم شہداءبلوچستان کو بھرپور انداز میں منائے اور آزادی کی راہ میں لڑتے ہوئے خان میر محراب خان بلوچ سے لیکر آزادی کے آخری شہید کو خراج عقیدت پیش کرے اور اس مناسبت سے آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے منعقد کئے جانے والے ریفرنسز اور اجتماعات میں شرکت کرے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز