جرمنی( ہمگام نیوز) جرمنی میں مقیم بلوچ سیاسی کارکنوں کی جانب سے گذشتہ کئی دنوں سے بولان میں جاری پاکستانی دہشگردی اور درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرے میں بلوچ سیاسی کارکنوں نے پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، اور بلوان سے درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف شدید نعری بازی کی