سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریںجرمنی: بولان سے پاکستان کے ہاتھوں بلوچ خواتین کی اغواء کے خلاف...

جرمنی: بولان سے پاکستان کے ہاتھوں بلوچ خواتین کی اغواء کے خلاف مظاہرہ

جرمنی( ہمگام نیوز) جرمنی میں مقیم بلوچ سیاسی کارکنوں کی جانب سے گذشتہ کئی دنوں سے بولان میں جاری پاکستانی دہشگردی اور درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرے میں بلوچ سیاسی کارکنوں نے پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، اور بلوان سے درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف شدید نعری بازی کی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز