شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںجعفرآبادمیں6 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی

جعفرآبادمیں6 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)جعفرآباد میں نامعلوم افرادنے 6انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی صحبت پور اور ملحقہ دیہات کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے درگی میں نامعلوم افراد نے 6انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جسکے باعث صحبت پور اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز