شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںجعفرآباد: ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

جعفرآباد: ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

جعفرآباد(ہمگام نیوز) جعفر آباد میں ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے لائن کا ایک فٹ حصہ تباہ ہوگیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ پہلے سے نصب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، دھماکے کے نتیجے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز