جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںجعفرآباد کے علاقے سے ایک مسخ لاش برآمد

جعفرآباد کے علاقے سے ایک مسخ لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع جعفرآباد کے علاقے سے لیویز کو ایک لاش ملی ہے جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو لیویز کو جعفرآباد کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جیسے تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے لیویز نے لاش قبضے میں لیکر شناخت کیلئے ہسپتال پہنچادی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز