جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںجعفرآباد گیس پائپ لائن اڑادیا۔بی آر اے

جعفرآباد گیس پائپ لائن اڑادیا۔بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن آرمی نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے جعفرآباد کے علاقے دربی میں شکارپور سے کوئٹہ جانیوالی 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا اسی طرح ایک اور کارروائی میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا میں فورسز کی چیک پوسٹ پر سنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز