جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںجناح ٹاون میں منجیر کو چاقوں وار کرکے قتل کردیا۔

جناح ٹاون میں منجیر کو چاقوں وار کرکے قتل کردیا۔

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) جناح ٹاون میں سحر این جی کے پروگرام منجیر کو چاقوں وار کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے امیر ترین علاقے جناح ٹاون میں سحر این جی او کے پروگرام منجیر حاجی عبدالرؤف والد حاجی محمد اشرف قوم جمالدینی سکنہ نوشکی کو نامعلوم افراد میں انکے گھر میں داخل ہوکر چاقوں کے وار کرکے قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی ۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز