جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریں جنگی طیاروں کی پرواز،بلوچوں کے خلاف کارروائی کا خدشہ

جنگی طیاروں کی پرواز،بلوچوں کے خلاف کارروائی کا خدشہ

بلوچستان(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق مستونگ اور گرد و نواح کے قریبی پہاڑی علاقوں میں پاکستانی جیٹ طیاروں کی مسلسل نچلے درجے کے پرواز جاری ہیں
جنگی طیاروں کی پروازیں آج صبح سے جاری ہیں اور تازہ اطلاعات کے مطابق ابھی تک یہ پروازیں ان ” ماڑ، توری، کڈکوچہ، شیرآب، زندان اور چلتن کے پہاڑی سلسلوں پر وقفے وقفے سے جاری ہیں۔۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز