پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںجھل مگسی سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

جھل مگسی سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)جھل مگسی کے علاقے سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لیں۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو جھل مگسی کے علاقے گنداواہ کے نواحی گوٹھ سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لی جوناقابل شناخت ہوچکی تھیں جنہیں لیویز نے امانتاً دفن کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز