پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںجیونی سے مغربی بلوچستان کا رہائشی فوج کے ہاتھوں اغواء

جیونی سے مغربی بلوچستان کا رہائشی فوج کے ہاتھوں اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز)جیونی سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ذرائع کے مطابق جیونی کے علاقے ہوکار میں تین دن پہلے قابض پاکستانی فوج و آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے عبدلشکور نامی جونوان کو جبری طور پر حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ذرائع کے مطابق عبدلشکور دراصل مغربی بلوچستان سے رہائشی ہے اس سے پہلے عبدلشکور کو ایک مرتبہ ایرانی خفیہ اداروں نے بھی لاپتہ کرنے کے بعد چھوڑ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز